ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کی برطانوی ہم منصب سے انقرہ میں ملاقات

وزیر خارجہ حاقان فیدان نے گزشتہ روز برطانوی سیکرٹری خارجہ جیمز کلیورلی سے ملاقات کی۔

وزارت نے  اس میٹنگ کے حوالے سے  سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر معلومات کو جگہ دی۔

جن کے مطابق فیدان نے دارالحکومت انقرہ میں کلیورلی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں فلسطین اسرائیل تنازع کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں