وزیر خارجہ خاقان فیدان نے گزشتہ روز استنبول میں ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی۔
وزارت کے X سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ میں کہا گیا کہ فیدان نے ملائیشیا کے وزیر اعظم انور سے ملاقات کی۔
کل صدر رجب طیب ایردوان نے بھی ملیشیائی وزیر اعظم کو شرف ملاقات بخشا تھا۔