ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ میں پٹرول کی پیداوار 25 ہزار بیرل ہو گئی ہے

 ترک پٹرولیئم کمپنی   لیمٹڈ نے بتایا کہ  شرناک میں واقع کوہ گابار میں یومیہ پٹرول کی پیداوار پچیس ہزار بیرل تک جا پہنچی ہے۔

کمپنی نے ایکس سوشل میڈا پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ  غیر ملکی توانائی کا احصار کم کرنے کے ہدف تک پہنچنے کے لیے شب و روز کام کیا جا رہا ہے۔

 کمپنی کے جنرل مینیجر ملیح خان بلگن نے پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ  گابار منصوبے سے اب تک یومیہ پچیس ہزار بیرل پٹرول نکالا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت اور ادارہ پٹرول کی اس نعمت سے سیراب ہو رہا ہے،اواخر سال  تک ہماری یومیہ پیداوار پینتیس ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ سکتی ہے جبکہ اگلے سال کے آکر تک ہمارا ہدف ایک لاکھ بیرل پٹرول نکالان ہوگا جس کے لیے ہمارا ادارہ شب و روز مصروف ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں