ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایردوان۔پوتن رابطہ،مشرق وسطی کی صورتحال پر غور

 صدر رجب طیب ایردوان نے روسی ہم منصب ولا دیمیر پوتن سے اسراِئیل۔ فلسطین کشیدگی اور خطے کی صورتحال  اور انسانی بحران پر غور کیا ۔

 ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، صدر ایردوان نے روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا  جس میں فلسطینی سر زمین پر جاری وحشت میں تیزی آنے ،سول آبادی کی ہلاکتوں میں اضافہ اور مغربی ملکوں کی بے حسی و خاموشی سمیت  بڑھتے انسانی بحران کا تبادلہ خیال کیا  ۔

 صدر ایردوان نے کہا کہ  ترکیہ علاقے میں امن کی بحالی کے لیے ہر قسم کی کوششیں جاری رکھیں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں