ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں ترک فضائی آپریشن،دہشتگردوں پر کاری ضرب

 شمالی عراق میں ترکیہ نے فضائی آپریشن  کے دوران دہشتگردوں کے  غاروں ،پناہ گاہوں اور گوداموں کو تباہ کر دیا ہے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے اور دیگر دہشتگرد عناصر کا صفایا کرنے ، شمالی عراق سے ترکیہ  کے خلاف  در پیش تخریب کاری کو روکنے اور سرحدی سلامتی کی بحالی  کے تحت اقوام متحدہ کی قرارداد 51 کے تحت فضائی آپریشن کا حق استعمال کیا گیا ہے۔

 بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ   اس آپریشن میں ملکی  اسلحے کے استعمال کرتے ہوئے متعدد دہشتگردوں کا خاتمہ کیا گیا ہے لیکن سول آبادیوں،تاریخی و ثقافتی ورثے اور ماحول کا خیال رکھا گیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں