ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ میں مسلح حملہ، 22 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

امریکہ کی ریاست مین میں مسلح حملے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

مین پولیس کے مطابق لیوسٹون  شہر میں ایک نامعلوم حملہ آور کی 3 مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

آبرن کے بلدیہ میئرجیسن لیوسکیونے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ واقعے کی وجہ سے اسکولوں میں تعطیل کر دی گئی ہے اور پولیس مفرور حملہ آور کو تلاش کر رہی ہے۔

بعض ذرائع کے مطابق حملہ آور 40 سالہ سابقہ فوجی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں