English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جی سیون ممالک کے وزرائے تجارت کا اجلاس،معاشی دباو کم کرنے پر اتفاق

القمر

 جی سیون ممالک  کے تجارتی وزرا نےبڑھتے ہوئے معاشی دباو کے خلاف مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 جی سیون ممالک کے وزرائے تجارت نے اوسکا شہر میں ملاقات کے بعد ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ۔

 اعلامیئے میں کہا گیا کہ   تجارت کوغیر ضروری  تدابیر سے نجات دلانا ہوگیا جس پر ہمیں خدشات لاحق ہیں۔

 وزرا نے کہا کہ  معاشی دباو کو کم کرنے کے لیے ہمیں متعدد تدابیر اور مشترکہ تعاون کو بڑھانا ہوگا۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے