ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی فلم آسکر کے لیے نامزد ہو گئی

پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے ڈراونی  فلم "اِن فلیمز”کو پاکستان سے آسکر کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔

اس فلم کے ڈائریکٹر ضرار خان اور پروڈیوسر انعم عباس ہیں۔

فلم کی کہانی ایک ایسی طالبہ کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان کو بچانے کے لیے پُراسرار طاقتوں سے الجھ جاتی ہے۔

’اِن فلیمز‘ کی کاسٹ میں اداکارہ رمیشہ نوال، بختاور مظہر، عمیر جاوید اور سینئر اداکار عدنان شاہ ٹیپو شامل ہی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں