ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 800 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 686 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھائو 1 لاکھ 81 ہزار 584 روپے ہو گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھائو 2 ڈالرز کے اضافے سے ایک ہزار 960 ڈالرز فی اونس ہو گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں