English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اینکر عروسہ خان کی اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق

القمر

 لاہور: اینکر عروسہ خان نے ٹی وی ہوسٹ اقرار الحسن سے شادی کی تصدیق کردی۔

عروسہ خان سے سوشل میڈیا پر سوال و جواب سیشن میں ایک مداح نے پوچھا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا غیرشادی شدہ تو انہوں نے جواب دیا کہ شادی شدہ جس پرفین نے انہیں شادی کی مبارک باد تو عروسہ نے خیر مبارک کا جواب دیا۔

ایک اور فین نے عروسہ سے کہا کہ پلیز ہمارے اقرار بھائی کا خیال رکھیے گا تو انہوں نے جواب دیا انشا اللہ جبکہ اس سوال پر کہ اقرار یا پہلاج میں سے کون عروسہ نے کہا دونوں۔

ٹی وی شو کے میزبان اقرا الحسن کی پہلی اہلیہ قرت العین اقرار بھی نیوز اینکر رہ چکی ہیں جبکہ ان کی دوسری اہلیہ فرح اقرار بھی ٹی وی ہوسٹ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے