English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

خلیج عدن میں بحری جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 2 افراد ہلاک

القمر
شفقنا اردو:یمن کے حوثیوں نے خلیج عدن میں کمرشل جہاز پر میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 سویلین میرین ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
امریکی حکام نے تصدیق کہ کہ میزائل حملے میں کارگو شپ کو بھی نقصان پہنچا۔
حکام کے مطابق خلیج عدن میں جہازوں پر حوثیوں کےحملوں میں جانی نقصان کا یہ پہلا واقعہ ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں کو ایران کی سرپرستی حاصل ہے، انہوں نے نومبر 2023 سے بحری جہازوں پر حملے شروع کیے ہیں اور امریکا انہیں روکنے کے لیے جنوری سے فضائی کارروائیاں کر رہا ہے لیکن ابھی تک حوثی حملے نہیں رُک سکے۔
بشکریہ: اردو جیونیوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے