ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا

New Zealand by 6

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان،صائم ایوب ،ابرار احمد، زمان خان، ،افتخار احمد، نسیم شاہ، اعظم خان نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

عماد وسیم اور محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی ہوگی،  2 نئے کھلاڑی عثمان خان اور عرفان خان نیازی کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز 18 اپریل سے شروع ہوگی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 14 اپریل کو پاکستان کے لیے روانہ ہوگی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں