ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پسند کی شادی نہ ہونے پر شہری کا انوکھا واقعہ

اوکاڑہ: پسند کی شادی نہ ہونے پر گارڈ کا انوکھا واقعہ سامنے آگیا۔

رپورٹ کے مطابق ضلع اوکاڑہ کے شہر رینالہ خورد میں پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ اعظم کیساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔

پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے گارڈ نے پسند کی شادی نہ ہونے پر اپنے آپ کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق گارڈ نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ گارڈ اعظم کی خود کشی کے حوالے سے پولیس مزید تحقیق کررہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں