ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے کا سیالکوٹ انٹرنیشل ائرپورٹ سمبڑیال سے حج فلائٹس آپریشن کا شیڈول جاری

Schedule of Hajj flights

سمبڑیال: پی آئی اے نے سیالکوٹ انٹرنیشل ائرپورٹ سمبڑیال سے حج فلائٹس آپریش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

شیڈول کے مطابق اس ائرپورٹ سے مدنیہ منورہ کے لئے ایک حج پرواز اورجدہ کے لئے گیارہ پروازوں کے زریعے چار ہزار سے ذائد حجاج کرام کو ارض مقدس پنچایا جائے گا۔

 پہلی حج پرواز پی کے 717 انیس مئی کو دوسری  پرواز پی کے 745 پیچس مئی کو اور اسی روز تیسری پرواز پی کے 859 اور اس کے بعد 28 مء کو چوتھی پرواز پی کے 741۔ اکیتس مئی کو پانچوں پرواز پی کے 841۔چھٹی پرواز یکم جون کو پرواز ہی کے745۔ ساتویں پرواز پی کے 735 دو جون کو۔آٹھویں پرواز پی کے 745۔ نویں پرواز پی کے739 چار جون کو۔دسویں پرواز پی کے 735 پانچ جون کو۔ گیارویں پرواز پی کے 745 آٹھ جون کو اور بارویں پرواز پی کے 745 گیارہ جون کو روانہ ہو گی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں