ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیپال کا نیا کرنسی نوٹ جاری، بھارت کا اعتراض

کھٹمنڈو: نیپال کا 100 روپے کا نیا کرنسی نوٹ جاری کرنے پر بھارت نے تنازعہ کھڑا کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کی جانب سے جاری کیے گئے نئے کرنسی نوٹ پر بھارت کی جانب سے اعتراض اور شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کے نئے کرنسی نوٹ پر لیپولیکھ، لمپیادھورا اور کالا پانی جیسے متنازع علاقے بھی دکھائے دیئے گئے ہیں۔

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ نیپال کا نیا کرنسی نوٹ جاری کرنے پر دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات سنگین صورتِ حال اختیار کر سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں