English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا

القمر

نیو یارک: ہالی وڈ اداکار اسٹیو بشسیمی کو نامعلوم شخص نے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق 66 سالہ اداکار کو چہرے اور آنکھ پر چوٹیں آئی ہیں اور ان کو اسپتال لے جایا گیا۔

اسٹیو بشسیمی کی بائیں آنکھ میں زخم، سوجن اور خون بھی نکلا ہے اور واقعہ 8 مئی کو پیش آیا۔

پولیس نے ملزم کا حلیہ اور اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی جاری کردی ہے اور تحقیقات شروع کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے