English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان

القمر

  کراچی: سیاچن سے تعلق رکھنے والے ننھے وی لاگر بہن بھائی محمد شیراز اور مسکان نے وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اپنے آخری وی لاگ میں شیراز اور انکی چھوٹی بہن مسکان نے جذباتی انداز میں اپنے فالوورز کو الوداع کہا۔

شیراز نے بتایا کہ انکے والد نے پڑھائی کی وجہ سے ان کو وی لاگنگ جاری رکھنے سے منع کردیا ہے۔

یاد رہے کہ گلگت بلتستان کے علاقے سیاچن سے تعلق رکھنے والے کمسن وی لاگر 6 سالہ شیراز کی ویڈیوز چند ماہ قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

اس وقت شیراز کے یوٹیوب چینل پر 10 لاکھ سے زیادہ سبسکرائبرز موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے