English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا



فوٹو : فائلفوٹو : فائل

  کراچی: پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر تمام ساتھی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کے فالوورز کی تعداد 14.1 ملین تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ پاکستان کی سب سے زیادہ فالوونگ رکھنے والی اداکارہ بن گئیں۔

haniahania

دوسرے نمبر پر عائزہ خان ہیں جن کے فالوورز کی تعداد 14 ملین تک پہنچ گئی ہے۔

اداکارہ ایمن خان ایک طویل عرصے تک زیادہ فالوونگ کا اعزاز اپنے پاس رکھ چکی ہیں لیکن اب ان کے فالوورز کی تعداد 12 ملین ہے۔

ayezaayeza

دنیا بھر میں شوبز فنکاروں کی طرف سے سوشل میڈیا کا استعمال بڑھ رہا ہے اور اکثر یہ بات کہی گئی ہے کہ فنکاروں کو کام ان کے فالوورز کی تعداد دیکھ کر دیا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے