ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدف کنول نے سگریٹ نوشی کے سوال پر کھری کھری سنادیں

  کراچی: پاکستانی اداکارہ صدف کنول نے سگریٹ نوشی کے سوال پر کھری کھری سنادیں۔ 

اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں ان سے سگریٹ نوشی کے متعلق سوال پوچھا گیا۔

صدف کنول نے بتایا کہ وہ پہلے سگریٹ پیتی تھیں لیکن اب انہوں نے سگریٹ پینا چھوڑ دیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اگر کوئی لڑکی سگریٹ پیتی ہے تو آپ کو اعتراض نہیں ہونا چاہئے کیوں کہ وہ آپ کی بہن بیٹی نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سب لوگوں کو اپنی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کا حق ہے اور لوگوں کی زندگی میں دخل نہیں دینا چاہئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں