English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا، ارسلان نصیر کا انکشاف

کراچی: سوشل میڈیا انفلوئنسر ارسلان نصیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا تھا۔

اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو میں ارسلان کان نے بتایا کہ انہیں ایک پروجیکٹ میں اداکارہ کے ساتھ شامل کیا گیا لیکن بعد میں ایک سینئر اداکار کے بیٹے کو کاسٹ کرکے انہیں پروجیکٹ سے نکال دیا گیا۔

faddfssfafdasfaddfssfafdas

ارسلان نصیر نے یہ بھی بتایا کہ عائزہ خان بھی وہ پروجیکٹ پورا نہ کرسکیں اور انہوں نے بعد میں وہ ڈرامہ چھوڑ دیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے