English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لیجنڈری امیتابھ بچن نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟

القمر

 ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی نئی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کے تشہیری ایونٹ کے دوران پرابھاس کے مداحوں سے معافی مانگی ہے۔

’کالکی 2898‘ کے ٹریلر میں دونوں سپر اسٹار اداکاروں کے درمیان ایکشن سے بھرپور لڑائی کے مناظر فلمائے گئے ہیں۔

اس موقع پر امیتابھ نے مزاحیہ انداز میں پرابھاس کے مداحوں سے کہا کہ وہ فلم دیکھنے بعد انہیں قتل نہ کریں اور وہ اس پر ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں۔

سپر اسٹار پرابھاس نے اس موقع پر امیتابھ کی باتوں پر مسکراتے ہوئے کہا کہ سر ہم سب آپ کے مداح ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے