English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی

القمر

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور کی نئی تھرلر فلم ’الجھ‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی، فلم کی ریلیز 5 جولائی 2024 میں شیڈول تھی۔

جھانوی کپور نے انسٹاگرام پر فلم کی نئی ریلیز تاریخ کا اعلان کیا اور مداحوں کو خبر دی کہ ’الجھ‘ اب 5 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

’الجھ‘ کی کہانی ایک نوجوان انڈین سفارت کار کے گرد گھومتی ہے جسے اپنے کیریئر اور نجی زندگی میں مختلف مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔

فلم میں جھانوی کپور کے ساتھ روشن میتھیو اور گلشن دیویہا بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے