English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ورون دھون کی ایکشن فلم ‘بے بی جان’ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

القمر

ممبئی: بالی وڈ اسٹار ورون دھون کی فلم ‘بے بی جان’ 25 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

’بے بی جان‘ کی ہدایت کاری کلیس نے کی ہے اور یہ جیو اسٹوڈیوز اور نامور ڈائریکٹر ایٹلی کمار کی پیشکش ہے۔

فلم کو مراد کھیتانی، پریا ایٹلی اور جیوتی دیش پانڈے نے پروڈیوس کیا ہے جبکہ موسیقی تھمن ایس نے ترتیب دی ہے۔

اس فلم میں کیرتی سریش کا ہندی فلم ڈیبیو ہے اور اس میں وامیکا گبی بھی ہیں، جو سلور اسکرین پر ڈیبیو کر رہی ہیں۔

ورون دھون کی فلم کا عامر خان کی فلم ’ستارے زمین پر‘ سے تصادم متوقع ہے جبکہ ایکشن انٹرٹینر میں جیکی شروف اور راجپال یادو بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے