English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سونم خان نے بگ باس او ٹی ٹی 3 کا حصہ بننے کی افواہوں کو مسترد کردیا

القمر

 ممبئی: بھارتی اداکارہ سونم خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں واضح کیا ہے کہ وہ بگ باس او ٹی ٹی 3 رئیلٹی شو کا حصہ نہیں بنیں گی۔

سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گرم تھیں کہ اداکارہ نئے ریئلٹی شو کا حصہ بنیں گی لیکن اب انہوں نے واضح پیغام دے دیا ہے۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنا موقف شیئر کیا اور بتایا کہ وہ اپنی باس خود ہیں۔

سونم خان نے کچھ عرصہ قبل فلموں کے بجائے او ٹی ٹی کے ذریعے واپسی کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے