ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایوشمان کھرانہ نے ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ جیت لیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کو ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ دیا گیا ہے۔

ایوشمان کھرانہ واحد بالی ووڈ اداکار ہیں جنہیں اس سال یہ ایوارڈ ملا ہے۔

اداکار نے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے پر کہا کہ ان کی فلموں نے لوگوں کے ذہنوں میں مثبت تبدیلی لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنی فلموں کے ذریعے بھارت کے اقدار کو دکھانا چاہتے ہیں۔

اداکار کے مطابق ان کا مقصد ہمیشہ ایسے کرداروں کا انتخاب کرنا ہے جو لوگوں سے جڑ سکیں اور معاشرتی تبدیلی کے لیے کردار ادا کر سکیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں