ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلیے ملتوی کر دی

Petition against implementation of Section 144

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی دوروں کے دوران کھلاڑیوں کی فیملی کو ساتھ لے جانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست پر درخواست گزار کی عدم پیشی کی بنا پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی۔جسٹس شجاعت علی خان نے وکیل فیصل وحید کی درخواست پر سماعت کی، گزشتہ روز سماعت پر درخواست گزار عدالت میں پیش نہ ہوا،عدالت نے درخواست گزار کی غیر حاضری پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں