English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ظلم کے نظام کیخلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی: عالیہ حمزہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر عالیہ حمزہ نے صنم جاوید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ ظلم کا نظام نہیں چل سکتا۔

اس موقع پر عالیہ حمزہ کے ہمراہ موجود صنم جاوید نے کہا کہ جلسے کرنا ہمارا حق ہے اور ہمیں ہمارے حق سے کوئی محروم نہیں رکھ سکتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے