ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئی جی اسلام آباد سے اتھلیٹ عمیرہ شیراز کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)آئی جی اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی سے اسلام آباد پولیس کی قابل اور ہونہار ایتھلیٹ عمیرہ شیراز نے ملاقات کی۔ آئی جی اسلام آباد نے لیڈی کانسٹیبل کو میراتھن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔پولیس ترجمان کے مطابق ملاقات کے موقع پر دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔آئی جی اسلام آباد نے لیڈی کانسٹیبل کو میراتھن رننگ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں