English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شورکوٹ کاکھلاڑی بھارت میں سائوتھ ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گا

القمر

شورکوٹ(اسپورٹس ڈیسک)شورکوٹ کا نوجوان کھلاڑی بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گا۔یونین کونسل چک نمبر 493 باٹیانوالا کے موضع کوٹ مرزا کے رہائشی معروف اتھلیٹ جمشید اسلم بھروانہ کا بیٹا فرحان بھروانہ بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن 2024 میں حصہ لینے جا رہا ہے ۔فرحان بھروانہ نے بیان میں کہا کہ قوم میری کامیابی کے لیے دعا کرے تاکہ میں ملک اور قوم کا نام روشن کر سکوں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے