English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نائب معتمدہ جماعت اسلامی سندھ عشرت مظہر کا ضلع مٹیاری کا دورہ

القمر

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نائب معتمدہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی صوبہ سندھ عشرت مظہر نے رابطہ عوام مہم کے حوالے سے ضلع مٹیاری کا دوہ کیا رابطہ عوام مہم کے حوالے سے ضلع مٹیاری کی نائب ناظمات و دیگر ذمے داران سے رپورٹ لی اور کام کا جائزہ لیا ۔قیمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان حمیرا طارق کے پیغام کے مطابق آگے کا لائحہ عمل طے کیا انہوںنے ناظمات سے رابطہ مہم کے حوالے سے تبادل خیال کیا اور مہم کو مزید تیز کرنے کے لیے مختلف تجاویز دیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے