English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوئی قانون سازی جو فرد واحد کیلئے ہو وہ نہیں مانیں گے: اسد قیصر

decisions on the right

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ کوئی قانون سازی جو فرد واحد کیلئے ہو وہ نہیں مانیں گے، چاہتے ہیں پارلیمان مضبوط ہو، اس پر کوئی تجویز آئی تو مشاورت کریں گے۔

آئینی ترامیم پر پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے کہ چھپ کر آئینی پیکیج اور ترامیم لا رہے ہیں، ہمیں دشواری ہوئی تو سارے فیصلے روڈ پر ہوں گے، ابھی تک آئینی ترمیم یا پیکیج کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ممبران اسمبلی کو اغواء کر کے زور و ذر سے قانون سازی کی جا رہی ہے ،غیرآئینی ترامیم کی جا رہی ہیں وہ بھی چپکے سے کر رہے ہیں، ایوان میں باقاعدہ لے کر آئیں، اس پر بحث ہو تاکہ علم ہوکہ اس میں کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے