English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کے مزید تجربات کر ڈالے

شمالی کوریاکی جانب سے بیلسٹک میزائل فائر کیا جارہا ہے

سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے شمال مشرق کی طرف کم فاصلے تک مار کرنے والے کئی بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ شمالی کوریا نے کیچون کے علاقے سے شمال مشرق کی جانب بہت سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل داغے،جنہوں نے تقریباً 400 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے