اٹلی کے شہر میلان میں دنیا بھر سے معروف فیشن ڈیزائنرز سال 2025 کے لیے موسمِ بہار اور گرما کے ملبوسات پیش کر رہے ہیں۔ 17 ستمبر سے شروع ہونے والا فیشن ویک 23 ستمبر تک جاری رہے گا۔ نمائش میں ارمانی اور پراڈا سمیت دیگر لگژری برانڈز اپنی کلیکشن پیش کر چکی ہیں۔ فیشن ویک کی تصاویر دیکھیے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- ’گیرگاؤں چوپاٹی‘ پر چھٹھ پوجا کی اجازت نہیں، بامبے ہائی کورٹ نے خارج کی عرضی
- پدم شری ستار نواز پنڈت منی لال ناگ کا 88 برس کی عمر میں انتقال
- بہار میں اساتذہ کی حاضری آنکھوں کی پتلی سے ہوگی، مقام کی بھی ہوگی تصدیق
- معروف سماجی کارکن سنجیت بنکر رائے کا 81 سال کی عمر میں انتقال، کانگریس نے ان کی فلاحی خدمات کو یاد کیا
- ارنب اور مراسو طوفان کی وجہ سے آندھرا پردیش میں بڑے پیمانے پر فصلوں کا نقصان