ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) رانی پور کے صحافی انور ناریجو کے بڑے بھائی غلام اکبر ناریجو لچھ دن بیمار رہنے کے بعد انتقال کرگئے، جن کی نمازِ جنازہ پیر عثمان شاہ میں ادا کی گئی۔ نمازِ جنازہ میں بڑی تعداد میں صحافیوں، تاجروں، سیاسی، سماجی کارکنان نے شرکت کی، جس کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔
