ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 4افراد ہلاک

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے ساحل کے قریب غیر قانونی مہاجرین کی کشتی بیچ سمندر میں ڈوب گئی،جسمیں 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ممکنہ طور پر کشتی جزیرہ ساموس کے شمال مغرب کے قریب ڈوبی تھی۔ امدادی ٹیموں نے جائے وقوع پر پہنچ کر 5 افراد کو بچالیا۔عرب میڈیا کے مطابق امدادی کارروائی میں یونانی کوسٹ گارڈز کے ہیلی کاپٹر اور 4 کشتیوں نے حصہ لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں