ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں، ڈی جی اسپورٹس

کوئٹہ(اسپورٹس ڈیسک)صوبائی ڈائریکٹر جنرل اسپورٹس بلوچستان ڈاکٹر یاسر خان بازئی کہا ہے کہ وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کھیلوں کے فروغ اور ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کررہے ہیں،رواں سال کے ہمارے کلینڈر میں جشن سریاب، بیج گیمز، سدرن گیمز اور قومی ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ شامل ہیں۔ صحافیوں سے بات چیت کر تے ہوئے ڈی جی کھیل بلوچستان نے کہا کہ صوبے میں کھیلوں کا فروغ میرا و یژن ہے، ہمارے نوجوان نسل میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، صو بے کے نوجوانوں کو ہر ممکن سہولیات سے نواز رہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں