ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ـ2040ء تک مالدیپ مکمل ترقی یافتہ بن جائے گا‘صدر

مالدیپ کے صدر محمد معیزواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کررہے ہیں

مالے (انٹرنیشنل ڈیسک) مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے امید کا اظہار کیا ہے کہ 2040 ء تک مالدیپ مکمل طور پر ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مشکلات کا مقابلہ کرنا اور ترقی کی منازل طے کرنا مالدیپ کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ملک میں ڈیجیٹل معیشت بنانے کی کوشش کریں گے ، جس کے تحت ہاؤسنگ، صحت کی دیکھ بھال اور موسمیاتی تحفظ کو فروغ دینے کے لیے مصنوعی ذہانت کی طاقت کو بروئے کار لایا جائے گا۔ واضح رہے کہ مالدیپ میں 90ہزار مربع کلومیٹر پر پھیلے ہوئے 1100 سے زیادہ جزیرے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں