English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین سے کشیدگی‘ جاپان نے آبنائے تائیوان میں جہاز بھیج دیا

جاپان کا جنگی جہاز آبنائے تائیوان کے لیے روانہ ہورہا ہے

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان نے پہلی بار آبنائے تائیوان میں اپنا جنگی جہاز پہنچا دیا۔ ٹوکیو کی جانب سے یہ اقدام چین سے جاری کشیدگی کے تناظر میں کیاگیا ہے۔ دوسر ی جانب سے چین نے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بیجنگ جاپان کے سیاسی عزائم پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے