English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہنگورجہ: ٹیسٹ میں ناانصافیوں کے خلاف سیکڑوں طالب علموں کا احتجاج

ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) رانی پور میں میڈیکل داخلے کے ٹیسٹ میں ناانصافیوں کے خلاف سیکڑوں طالب علموں نے بینر اور پلے کارڈ اُٹھا کر بخت کلہوڑو، مدثر شاہانی، غفور سہتو، عدنان سرکی، علی ببر، جبران سرکی کی قیادت میں احتجاج کیا، مظاہرین ٹیسٹ وصول کرنے والوں کے خلاف شدید نعرے بازی کررہے تھے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میں محنت کرنے والوں کو کم مارکس دیے اور رشوت کے عوض میڈیکل ٹیسٹ کی فروخت کی گئی جس سے محنت کرنے والے اور ہوشیار طالب علموں کو کم مارکس دے کر سراسر ناانصافی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے