ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹھٹھہ: طالبہ کے اغواء کا ڈراپ سین حیدرآباد میں پسند کی شادی کر لی

ٹھٹھہ (جسارت نیوز) ایک ماہ قبل گورنمنٹ گرلز کالج سے فرسٹ ائر کی طالبہ مکلی حیدری چوک کی رہائشی نجمہ ملاح پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی تھی، طالبہ کے اغوا کا مقدمہ 8 افراد پر درج کرایا گیا تھا، کیس عدالت میں چل رہا تھا لیکن معاملے کا اچانک ڈراپ سین ہوگیا، جب طالبہ نجمہ ملاح نے اپنے ہی رشتے دار حمزہ لاشاری سے حیدرآباد کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی، طالبہ کے والد یوسف ملاح کے مطابق لڑکی نابالغ اور اسے ڈرا دھمکا کر زبردستی شادی کرائی گئی ہے، کیونکہ لڑکی کی عمر ابھی 16 سال بھی نہیں ہوئی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں