ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یحییٰ السنوار بہادروں کی طرح  شہید ہوئے، حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا ردعمل

غزہ:مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ  ظالم یہودی فوجیوں سے لڑتے ہوئے یحییٰ السنوار بہادروں کی طرح  شہید ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عسکری ونگ القسام بریگیڈ  نے تحریک کے سربراہ یحییٰ السنوار کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یحییٰ سنوار کی شہادت غاصب اسرائیل کے لیے تباہی کا پیغام ثابت ہوگی، شیخ یاسین سے یہ سفر اسمائیل سے یحییٰ تک نیا نہیں ہے، تحریک مزاحمت سالوں سے ویسے ہی کھڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ  یحییٰ سنوار کی شہادت سے فلسطینی مزاحمتی تحریک نے مزید جوش پکڑلیا ہے، اسرائیلی مظالم کا  جلد خاتمہ کیا جائے گا، صیہونی فوجیوں میں خوف وہراس پایا جاتا ہے، ان کو ہر وقت یہی خطرہ رہتا ہے کہ کب ہم میں سے کسی ایک کاشکار ہ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں