English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گورنر پنجاب ، اسمبلی سے منظور 3 مسودات قوانین پر دستخط

القمر

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے اسمبلی سے منظور ہونے والے تین مسودات قوانین پر دستخط کر دیے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صاف پانی اتھارٹی ایکٹ 2024، کوڈ آف کریمنل پروسیجر (پنجاب امینڈمنٹ) ایکٹ 2024ء اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشن ایکٹ 2024ء پر دستخط کر دیے۔ گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد یہ تینوں ایکٹ فوری نافذ العمل ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے