ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی انتخابات: متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے قبل ووٹنگ جاری

امریکہ میں پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات سے قبل ہی کروڑوں لوگ ووٹ ڈال رہے ہیں۔ متعدد ریاستوں میں پولنگ ڈے سے پہلے یعنی ‘ارلی ووٹنگ’ کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ ارلی ووٹنگ کا فیصلہ ہر ریاست خود کرتی ہے یہی وجہ ہے کہ ہر ریاست میں اس کی تاریخ بھی مختلف ہوسکتی ہیں۔ امریکہ کی بعض ریاستوں میں ستمبر سے ہی قبل از ووٹنگ کا آغاز ہو گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں