ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گیری کرسٹن کا استعفیٰ قبول، جیسن گلیسپی دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لئے قومی وائٹ بال ٹیم کا بھی عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن کا استعفی قبول کر لیا۔گزشتہ روز ہی پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ریڈ بال ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی کو آسٹریلیا میں ٹیم کے ساتھ جانے کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے وہ وائٹ بال ٹیم کے مستعفی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی جگہ اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں