ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دوسرا گروپ ملبرن پہنچ گیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان، آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا۔ کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا، عبداللہ شفیق، عامر جمال، صائم ایوب، کامران غلام، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ 4 نومبر کو کھیلے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں