English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

افغانستان کا دورہ زمبابوے، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20میچز کے شیڈول کا اعلان

القمر

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک )افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی 20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی 20 میچز 9، 11 اور 12 دسمبر کو ہرارے میں کھیلے جائینگے جبکہ ون ڈے میچز 15، 17 اور 19 دسمبر کو ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے