English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

محمد رضوان کے کپتان بننے پر خوشی ہے، وہ اسمارٹ کرکٹر ہیں : شعیب ملک

القمر

 قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان کے کپتان بننے پر ردِعمل کا اظاہر کرتے ہوئے کہا کہ رضوان نے جہاں بھی کپتانی کی کامیاب رہے، امید ہے کہ قومی ٹیم میں بھی وہ کامیاب ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ ناکامی زیادہ سکھاتی اور کامیابی صرف آپ کا دماغ خراب کرتی ہے، رضوان کی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں۔

یاد رہے کہ حال ہی میں محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی20 فارمیٹ کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے