ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر،کام کے دوران نوجوان سمندر میں گرکر ڈوب گیا

گوادر (نمائندہ جسارت) گوادر ، نوجوان دوران کام سمندر میں گرکر ڈوب گیا۔ باڈی تاحال سمندر سے نہ نکالی جاسکی تلاش تاحال جاری ۔ گوادر کے مغربی سمندر میں دوران کام عثمانیہ وارڈ گوادر سے تعلق رکھنے والے حاصل نامی مائی گیر سمندر میں گرکر ڈوب گیا۔ جس کی نعش تاحال سمندر سے نہیں نکالی جاسکی جس کی تلاش جاری ہے ریسکیو آپریشن میں فشریز ، پاک نیوی ، کوسٹ گارڈ اورمیونسپل کمیٹی کے رضاکاروں نے حصہ لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں