English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جکارتا : خوردنی آئل کی فیکٹری میں آتشزدگی سے 8افراد ہلاک

القمر
جکارتا میں خوردنی تیل کی فیکٹری سے دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں

جکارتا (انٹرنیشنل ڈیسک) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں خوردنی آئل کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک ہو گئے۔ واقعہ مشرقی علاقے بیکاسی کے صنعتی کمپلیکس میں پیش آیا۔ آگ بجھانے کی کارروائی میں 20 فائر فائٹنگ ٹرکوں نے حصہ لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے