English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی ائیرلائن: پاکستان میں فضائی آپریشن کی اجازت مانگ لی؟

  کراچی:پاکستان نے  سعودی عرب کی ایک اورائیرلائن فلائی عدیل کو فضائی آپریشن کی اجازت کی اجازت دےدی۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق نجی فلائی عدیل نے پاکستان میں بین الاقوامی روٹس پر فضائی آپریشن کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے، جو اس وقت وزارت ہوابازی کے پاس زیرغور ہے۔

اجازت ملنے پرمذکورہ ایئرلائن پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے سعودیہ کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز کرسکتی ہے،نئی ایرلائن کے ذریعے پاکستان میں نئی ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے